کیلے کو انگلش میں بنانا کہتے ہیں ۔امریکا میں استعمال ہونے والے پھلوں میں سب سے زیادہ کھایا جانے والا پھل کیلا ہے۔۔ امریکن مالٹے اور سیب کی نسبت کیلے زیادہ شوق سے کھاتے ہیں ۔
کیلا میں ایسے اجزاء پائے جاتے جو ڈپریشن کو کم کرتے ہے اور دماغی طاقت میں اضافہ کرتے ہے۔
حاملہ خواتین کیلئے کیلا بے حد مفید ہے،یہ ماں اور بچہ دونوں کی صحت کیلئے بے حد ضروری ہے۔
کیلا شیر خوار بچوں کی ابتدائی خوراک کا اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔ بچوں کو اگر کیلے کھلائے جائے تو انکی صحت قابل رشک بن جاتی ہے،بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
*کیلا عمدہ پھل ہونے کیساتھ ساتھ اچھی دوا بھی ہے۔
وٹامن سی کی کمی دور کرتا ہے،نیا خون بناتا ہے۔
گردوں کو طاقت دیتا ہے۔
*جگر کی اصلاح کرتا ہے۔
یرقان میں مفید ہے۔
جسم سے زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔
احتیاطی تدابیر
شوگر کے مریض کیلا کھانے سے پرہیز کریں۔ ورنہ ان کا شوگر لیول بہت بھر جائے گا۔ جس سے ان کی طبیعت بگڑ جائے گی۔ اگر کھاتے بھی ہے تو ایک سے زیادہ نہ کھائیں۔
کیلا بچوں،بڑوں،بوڑھوں سمیت گھر کے سبھی افراد کیلئے بے حد ضروری ہے۔ اسے اپنی خوراک میں شامل ضرور کریں۔
*کیلا کھانے کیلئے صبح کا وقت صحیح ہے۔
ایک وقت میں آپ 2 سے 4 کیلے کھا سکتے ہے۔
*اگر آپ 7 سے زائد کیلے کھائے گئے تو یہ آپ کیلئے نقصان دہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ کیلے میں پوٹاشیم وافر مقدار میں پائی جاتی ہے،7 سے زائد کیلے کھانے سے جسم میں پوٹاشیم کی مقدار تک بڑھ جاتی ہے جو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے۔
*ایسے لوگ جنکے گردے کام نہیں کرتے یا کم کام کرتے ہے ان کیلئے پوٹاشیم کا زیادہ استعمال ٹھیک نہیں۔*
*رات کو کیلے کھانے سے پرہیز کریں۔
*ایک برطانوی تحقیق کے مطابق اگر عورت کو حمل سے پہلے پوٹاشیم کی زیادہ مقدار کھلائی جائے تو اس عورت کو دورانِ حمل زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
*حمل کے دوران روزانہ 2 کیلے ضرور کھائیں۔
0 Comments