ڈائیٹ پلان 700 کیلوریز کا



آج کا ڈائیٹ پلان ہر کسی کے لیے ہے ہر کوئی اسے فالو کر سکتا ہے ایسا نہیں ہے کہ جوان کر سکتے یا گرلز کے لیے یا کچھ مخصوص لوگوں کے لیے ہے۔
اس ڈائیٹ پلان کو فالو کرنے سے آپ ایک ہفتے میں 7سے 10 کلو تک اپنا وزن کم کر سکتے ہیں۔ اور یہ ڈائیٹ پلان ایک ہفتے سے زیادہ استمعال نہیں کر سکتے کیوں کہ یہ نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ ہمیشہ کچھ بھی استعمال کریں تو صرف ایک ہفتہ ہی کیا کریں اس کے بعد کوئی دوسرا فارمولہ اپنایا کرے ۔ ایسا کرنے سے آپکا وزن دنوں میں گرے گا۔ اور یہ تو سائنس سے بھی ثابت ہے کہ کسی بھی چیز  کے مسلسل استعمال سے آپکا وزن گرنے کی بجائے رک جاتا ہے۔
ڈائیٹ پلان شروع کرنے سے پہلے اپنا وزن ضرور چیک کر لیں ۔
آئیے شروع کرتے ہیں۔
ناشتے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں کا رس ڈال کے ضرور پئے اس سے آپکا میٹابولزم تیزی سے کا م کر ے گا۔ لیکن کچھ لوگوں کو لیموں سوٹ نہیں کرتا تو اس صورت میں آپ ایک چٹکی میٹھی دا نا کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔

ناشتا
اب آپکو ناشتے میں ایک انده لینا ہے وہ آپ کسی بھی طرح سے لے سکتے ہیں۔ چاہے تو اُبال کا لے لیں چاہے تو اسکا اوملیٹ بنا لیں ۔ آملیٹ زیادہ بہتر رہے گا اس میں بہت ساری سبزیاں ڈال لیں جو جو بھی آپکو میسر ہے۔ اور اسکے ساتھ ایک کپ گرین ٹی کا لینا ہے۔ ویسے تو کہتے ہیں کہ چائے یا گرین  ٹی  کھانے کے ساتھ نہیں لے سکتے لیکن یہ پلان ہم نے صرف ایک ہفتہ کرنا ہے تو اس لیے ہم لے سکتے ہیں ۔
اگر آپ ناشتے میں اندا نا لینا چاہے تو آپ 200 گرا م پھل بھی لیے سکتے ہیں ۔ اور اگر کسی وجہ سے وہ بھی نہ ہو توآپ ایک گلاس  دودھ یہ دہی چینی کے بغیر  اور بالائی  اُتار کے لے سکتے ہیں ۔
اب اگر 12 بجے تک بھوک محسوس ہو تو آپ ایک پھل  لے سکتے ہیں  لیکن آم ، کیلا اور انگور نہیں لینا اگر بھوک نا ہو تو نہ لیں۔

دوپہر کا کھانا
اب 2 بجے دوپہر کے کھانے کی باری ہے۔اس وقت میں آپ نے ایک باؤل بھر کے کچی سبزیوں کا سلاد  لینا ہے اس میں کسی بھی قسم کی سبزی ہو سکتی ہے جو آپکو کھانا پسند ہو  لیکن سبزی کچی ہی لینی ہے۔اور اس سلاد میں 125   گرا م لال لوبیا لینا ہے ایک بات  یہ کہ لوبیا اُبلا ہوا 125 گرم ہو۔ کچا 125 گرام نہیں لینا۔
اگر کسی وجہ سے سلاد میسر نا ہو تو آپ 2 شامی کباب لے
سکتے ہیں جس میں دال زیادہ ہو اور چکن کی مقدار تھوڑی کم ہو۔ اور اسکو تھوڑی سے آئل میں فرائی کرنا ہے
شام کو 5 بجے
شام کے وقت ایک کپ بلیک کافی کا یہ ایک کپ لیمن گراس ٹی کا لیں ۔
رات کے وقت
رات ک کھانے سے پہلے اسپغول کی 2 چمچ ایک گلاس پانی میں ڈال کے لیں اور آدھے گھنٹے کی واک ضرور کریں یہ بہت ضروری ہے رات کو کم سے کم آدھا گھنٹہ واک کرنی ہی کرنی ہے ۔
رات کے کھانے میں مونگ اور مسور کی دال کا سوپ بنا کر لے سکتے ہیں۔ لیکن اگر اس سوپ کا دل نہ ہو تو ایک متھی جتنا چکن لے کر بند گوبھی کے ساتھ اسکا سوپ بنا کع لے سکتے ہیں ۔اور اگر بند گوبھی نہ لینا چاہے تو صرف چکن کا سوپ  بھی لیے سکتے ہیں۔اور رات کو لیمن گراس ٹی یہ گرین ٹی  بھی ساتھ لے سکتے ہیں

اس ڈائیٹ پلان کو ایک ہفتہ استعمال کے بعد آپکو واضح فرق نظر آئے گا۔۔۔۔۔

Post a Comment

0 Comments